نئی دہلی،13فروری(ایجنسی) اسٹیٹ بینک کی قیادت والے بینکوں کے گروپ نے ممبئی میں واقع کنگفشر ہاؤس کی نیلامی 17 مارچ کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے.
font-size: 18px; text-align: start;">اس گروپ کے مختلف بینکوں کا اب بند پڑی کنگ فشر ایئر لائنس پر 6963 کروڑ روپے کا قرض واجب الادا ہے. اس کے کچھ حصے کی وصولی کے لئے اس گروپ کنگفشر ہاؤس کی نیلامی کر رہا ہے.